محفوظات برائے November 2021 ء
پانی کا صدقہ
sulemansubhani نے Tuesday، 30 November 2021 کو شائع کیا.

امام بیھقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :   امام حاکم صاحبِ مستدرک کے منہ پر پھوڑےنکل آئے، ایک سال علاج کرایا مگر زخم ٹھیک نہ ہوا پریشان ہوکر بروز جمعہ اپنے استاذ امام صابونی رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر ہوئے اور دعا کی درخواست کی شیخ نے دعا کرائ، حاضرین نے کثرت سے آمین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

《امام عبداللہ بن مبارک کے نزدیک ایک فقیہ کب فتویٰ دینے کا اہل ہو تا ہے ؟؟》 از قلم : اسد الطحاوی   ●امام ابن عبدالبر اپنی مشہور تصنیف جامع العلم بیان میں ایک روایت نقل کرتے ہیں :   ▪︎أخبرنا أبو عمر أحمد بن عبد الله بن محمد بن علي قال: نا أبو القاسم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علماءِ سلف کے کچھ دلچسپ جوابات
sulemansubhani نے Tuesday، 30 November 2021 کو شائع کیا.

جو لوگ مفتیان کرام سے بلاضرورت خیالی و فرضی سوالات پوچھتے رہتے ہیں، ان پر علماءِ سلف کے کچھ دلچسپ جوابات:   ایک شخص نے امام شعبی سے داڑھی پر مسح کرنے کا مسئلہ پوچھا. انہوں نے کہا : انگلیوں سے داڑھی کا خلال کر لو. وہ شخص بولا : مجھے اندیشہ ہے کہ داڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

امین صفدر اکاڑوی دیوبندی عالم لکھتا ہے:   اسلئے میں کہا کرتا ہوں کہ اگر دیوبندی، بریلوی، غیر مقلدین۔ ان تین میں اگر کسی مسئلہ کا اختلاف ہو جائے تو جس طرف دو جماعتیں ہو جائیں وہ حق پر ہے اور سچا ہے اور جس طرف ایک رہ جائے وہ جھوٹا (خطبات صفدر ص 228) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سنی مفسرین اور مفسرہ*   سواد اعظم اہل سنت وجماعت کو ایک یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ برصغیر میں قرآن پاک کی دو دو تفاسیر لکھنے والے سب سے زیادہ مفسرین اور مفسرہ اسی جماعت سے تعلق رکھتی ہیں۔ نیچے نصف درجن سے زائد ایسے مفسرین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*فرزندان نعیمیہ کی تفسیری خدمات*   جامعہ نعیمیہ مرادآباد (تاریخی نام: مدرسہ انجمن اہل سنت وجماعت مرادآباد، قیام: سنہ ١٣٢٩ء) کے بانی علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی (خلیفۂ امام احمد رضا محدث بریلوی) جو خود ایک عظیم مفسر اور “خزائن العرفان علی حاشیہ کنزالایمان” جیسے مشہور و معروف تفسیری حاشیہ کے مصنف ہیں، وہیں آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برصغیر کے باحیات سنی مفسرین
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*برصغیر کے باحیات سنی مفسرین*   تفسیر کے میدان میں برصغیر کے سنی مفسرین نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ اگر صرف برصغیر کے باحیات سنی مفسرین کی بات کی جائے تو اس میدان میں بھی سنی مفسرین کی اچھی خاصی تعداد نظر آتی ہے، ان میں سے جن کے نام اور کام سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہندوستان میں شافعیت
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*ہندوستان میں شافعیت* *از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی*   ہند میں شافعی مذہب اہل سنت کا دوسرا سب سے بڑا فقہی مذہب ہے۔ ہند کے اکثر شوافع سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں۔ یہ لوگ ابتدا ہی سے ہند کے ساحلی علاقوں میں آباد ہیں۔ اور اب بھی ان کی اکثریت انہیں علاقوں (مثلا، کیرالا، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*برصغیر کے سنی علما کی ترتیب کردہ چودہ مشہور کتب حدیث*   برصغیر میں حدیث سے متعلق وسیع پیمانے پر تدریسی اور تحریری کام کا آغاز دسویں صدی ہجری کی آخری دہائیوں سے شروع ہوا اور اب تک جاری وساری ہے۔ برصغیر کے سنی علما ومحدثین نے جہاں ایک طرف کتب حدیث کے تراجم کیے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم نام سنی اور غیر سنی علما
sulemansubhani نے Monday، 29 November 2021 کو شائع کیا.

*ہم نام سنی اور غیر سنی علما* *از: محمد سلیم انصاری ادروی*   ● ابوالحسنات علامہ عبد الحئی لکھنوی فرنگی محلی علیہ الرحمہ اہل سنت کے عظیم مدرس، محدث، فقيہ اور مصنف تھے۔ جب کہ حکیم عبد الحئی لکھنوی “نزھة الخواطر” کے مصنف اور وہابی تھے۔   ● مرزا غلام قادر بیگ لکھنوی ثم بریلوی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com