( حمد )
sulemansubhani نے Thursday، 5 October 2006 کو شائع کیا.
( حمد )
تمام تعریفیں اللہ کے لئے جس کے نام میں بھی آہ ہے ، مظلوم کی آہ کو فورََا سنتا ہے ، جس نے انبیاو اولیا کو آہوں سے شناسا کیا جو شکستہ دلوں کا خریدار ہے ، جسے آہ سحرگاہی سے پیار ہے ، جو قرآن میں کہتا ہے ۔
فلیضحکو قلیلاَََ ولیبکو کثیراََ ۔
کم ہنسو ، اور زیادہ آہ و زاری کرو
ٹیگز:-