(نعت)
sulemansubhani نے Friday، 6 October 2006 کو شائع کیا.
(نعت)
صلوۃ و سلام سید الانبیا ء صلی اللہ علیہ وسلم پر جن کی آہ و زاری کی وجہ سے اللہ نے جنگ بدر میں فتح دی ، جو پیدا ہوئے تو امت کی خاطر روئے ، براق پر بیٹھنے لگے تو گریہ زاری کی ۔۔ غاروں میں امت کی خاطر آہ و فغاں کی ۔۔۔
جن کی راتیںامت کے غم میںروتے روتے کٹتی تھیں، اس لئے
سیدی اعلیٰحضرت امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں::
واللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہوگا
رورو کے مصطفے نے دریا بہادیئے ہیں
ٹیگز:-