اثر
sulemansubhani نے Sunday، 8 October 2006 کو شائع کیا.
اثر
ایک مریض نے باقاعدہ دوائی استعمال کی وہ پھر بھی مرگیا ۔۔۔ کیا آپ دوائوںکے اثر کا انکار کردیں گیں ؟
یقیناََ نہیں کریں گے ۔ دوا نے اثر نہ کیا کوئی وجہ تھی اسی طرحدعا بھی بعضاوقات اثر نہیں کرتی کچھ وجہ تلاش کرو ، دعا کے منکر نہ بنو ۔
آہ جو دل سے نکالی جائے گی ۔۔۔ کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی ؟
R.W. Trine کہتا ہے :::
Every thought is a force that goes out and comes back leaden with its kind
ترجمہ ::
ہر خیال ایک لہر ہے جو دماغ سے نکلنے کے بعد موزوںصلہ لیکر آتی ہے
Any Strong thought of devotion brings instant respones and the universe would br dead if it did not.
ترجمہ ::
گداز میں ڈوبی ہوئی اس آواز کا جواب فورا آتا ہے اگر ایسا نہ ہوتو کائنات ختم ہوجائے۔
ٹیگز:-