:: صبر ::
sulemansubhani نے Sunday، 8 October 2006 کو شائع کیا.
:: صبر ::
آپ نے صبر کیا آپ نے خود کو ٹھنڈا کرلیا ۔ مخالف نے غصہ کیا وہ گرم ہوگیا ۔۔۔ فائدہ آپ کا ہوگا ۔ کیونکہ ٹھنڈا لوہا ہی گرم لوہے کو کاٹتا ہے ۔۔۔آگ آگ سے نہیں بجھتی ۔غصہ آگ ہے اور صبر پانی ہے ۔ غصے کو غصے سے نہ نہ بجھا پائو گے صبر سے بجھے گا ۔
فریکلین کہتا ہے ::
He that can have patience can have what he wills.
یعنی : جو صبر کرسکتا ہے وہ خواہش کو پاسکتا ہے ۔
اللہ کا اعلان ہے ان اللہ مع الصابرین ۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔آپ صبر کریں گے تو اللہ ساتھ ہوگا غصہ کریں تو شیطان ساتھ ہوگا بتائیے کس کا ساتھ بہتر ہے ؟
ٹیگز:-