آتشک مرض کا وظیفہ
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.
آتشک مرض کا وظیفہ
اگر کسی شخص کو آتشک کا مرض ہوتو سورۃ التکویر (سورۃ نمبر 81 ) پڑھ کر آب زمزم پر دم کرکے وہ آب زمزم اس شخص کو پلایا جائے ۔ انشاء اللہ العزیز شفا ہوگی
ٹیگز:-