آخرت کو دنیا پر ترجیح کا وظیفہ
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.
آخرت کو دنیا پر ترجیح کا وظیفہ
اگر کوئی شخص اسم مبارک یاباقی کا بکثرت ورد کرے گا تو اللہ تعالٰٰی اپنے فضل و کرم سے اسے ان لوگوں کے زمرے میں شامل فرمائے گا جو دنیا پر آخرت کو ترجیح دیتے ہیں ، ایسا شخصآخرت اور ہمیشہ باقی رہنے والی چیزوں کو دوست رکھے گا اور اس کا دل فانی دنیا اور فانی چیزوںکی طرف کبھی مائل نہ ہوگا۔
ٹیگز:-