آخرت کے عذاب سے مخلصی کا وظیفہ
 جو شخص جمعہ کو ایک ہزار ایک مرتبہ اسم مبارک یا محصی پڑھے گا اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم اور اس اسم مبارک کی برکت سے اسے آخرت کی عذاب سے محفوظ رکھے گا