آپس میں اتحاد و اتفاق کے لیے وظیفہ
 جو اشخاص سورۃ النمل (سورۃ نمبر 16 ) کو لکھ کر اپنے اپنے پاس رکھیں گیں انشاءاللہ العزیز ان میں اتحاد و اتفاق پیدا ہوگا ۔ وہ ہر کام مل جل کر کریں گے اور اس طرح انشاءاللہ اپنے فضل و کرم سے ان کے نام روشن کرے گا