عجوبہ
 اہرام مصر دنیا کے عجائبات میں سے ایک ہے ، اس کی تعمیر میں ایک لاکھ غلاموں کی آہیں شامل ہیں ، اس میں‌تقریبا23 لاکھ پتھر جڑے ہوئے ہیں ایک پتھر کا اوسط وزن اڑھائی ٹن ہے ان میں ایسے ایسے پتھر بھی ہیں جن کا وزن سولہ سولہ ٹن بھی ہے آج اس کی اونچائی ساڑھے چار ہزار برس بعد 137 میٹر ہے یہ تیرہ ایکڑ زمین مین پھیلا ہوا ہے ، ایک لاکھ غلام بیس سال تک اس کی تعمیر میں لگے رہے ، میں تو سوچتا ہوں یہ سولہ سولہ ٹن کا اڑھائی اڑھائی ٹن کا ایک ایک پتھر یہ غلام دور دراز سے کس طرح لاتے رہے جبکہ ٹرانسپوٹ کا موجودہ نظام تھا ہی نہیں !!!!!!!!!
 یہ ایک لاکھ غلاموں کی باہوں اور آہوں کا ثمر ہے ۔