کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0002
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0002
اللہ تعالٰی نے پہلے اپنے نور سے اپنے پیارےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نور بنایا پھر جب عالم کو پیدا کرنا چاہا تو اس نور کے چار حصے کیے پہلے سے قلم دوسرے سے لوح تیسرے سے عرش بنایا پھر چوتھے ٹکڑے کے چار حصے کیے اور ان سے ملائکہ حاملان عرش کرسی اور بقیہ فرشتے پیدا کیے
ٹیگز:-