کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0004 


 ایک روایت میں آیا ہے کہ مولائے کائنات نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ السلام کے نور کو حضرت آدم

 علیہ السلام کے انگوٹھوں کے ناخنوں‌میں آئینہ کی طرح چمکایا انھوں نے دیکھتے ہی انگوٹھوں کو چوم لیا

اور آنکھوں‌پر مسح‌کیا