کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0006
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0006
مسلم شریف میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس پتھر کو پہچانتا ہوں جو بعث سے پہلے مجھے سلام کیا کرتاتھا ۔
ٹیگز:-