انتساب
 فاختہ اور زیتون کی شاخ‌ کے نام جو پوری دنیا میں امن کی علامت ہے ۔( لیکن امریکہ اور اقوام متحدہ نے زیتون کی شاخوں کو آگ لگاکر فاختہ بھون کر کھالی ہے )