آخرت میں نجات
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.
آخرت میں نجات
اگر کوئی شخص رات کو سوتے وقت سورۃ القدر (سورۃ نمبر 97) سات مرتبہ پڑھے گا اور اسے اپنا معمول بنالے گا تو انشاء اللہ العزیز اس سورۃ کی تلاوت اس کے لئے آخرت میں ذریعہ نجات ثابت ہوگی ۔
ٹیگز:-