آدھے سر کا درد 01
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.
آدھے سر کا درد 01
اگر کسی شخص کو درد شقیقہ یعنی آدھے سر کے درد کی شکایت ہو تو وہ سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 56 زعفران سے کپڑے پر لکھ کر کپڑا سر پر باندھے ۔انشاءاللہ العزیز شکایت رفع ہوجائے گی ،
ٹیگز:-