آپ آہ کہیں یا واہ
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.
آپ آہ کہیں یا واہ
یہ آپ کی مرضی ہے پہلے بات سن لیں ۔۔۔۔ آزادی کا مجسمہ نیویارک میں کھڑا ہے ، ریڈ انڈین یہ امریکہ کے رہائشی تھے غلام بنا لئے گئے ۔۔۔ اور باہر سے آنے والے انگریز آزاد ہوگئے ۔۔۔۔۔ ( ا ل لا ہ ) اور حیرانی کی یہ بات ہے کہ یہ مجسمہ امریکیوںنے خود نہیں بنایا ، فرانس والوں نے پیرس میںبنوایا اور پھر تحفے کے طور پر امریکہ کو دیا ۔ امریکی باہر سے آئے اور ان کی آزادی کا مجسمہ بھی باہر سے آیا ۔
آہ ریڈ ایڈین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ امریکیو
ٹیگز:-