نعت
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.
نعت
حمد و ثنا کے بعد صلا ۃ وسلام اس ذات بابرکات پر جنہوں نے کسی انسان کو قتل نہیں کیا ، جنہوں نے اپنے چچا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ فاتح عرب ہوکر داخل ہوئے مگر کسی کو اُنگلی تک نہ لگائی ، سُبحان اللہ !مجاہدوں کو حکم دیتے تھے عورتوں کو قتل نہ کرنا ، بچوں کو قتل نہ کرنا ، راہبوںکو قتل نہ کرنا ، صلوۃ و سلام اس ہستی پر جس نے عربوںکی قتل و غارت کو ختم کروایا اور انہیں آپس میں بھائی بھائی بنایا۔
ٹیگز:-
قتل ہی قتل