کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0007
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0007
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالٰی نے تخلیق کائنات سے دو ہزار سال پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم رکھا ۔
ٹیگز:-