آدھے سر کا درد ( درد شقیقہ ) 02
 جس شخص کو آدھے سر کا درد (درد شقیقہ ) کی شکایت ہو ، کوئی دوسرا شخص‌سورج نکلنے سے پہلے سات مرتبہ یاجبار خالی انگلی سے بغیر روشنائی کے اس کے ماتھے پر لکھے اور پھر تین مرتبہ اس کے سر کو پکڑ کر یا جبار یا سلام سات سات مرتبہ پڑھ کر دم کرے ۔ انشا ء اللہ جیسا بھی درد ہواس اسم مبارک کی برکت سے ختم ہوجائےگا۔