کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0009
sulemansubhani نے Thursday، 12 October 2006 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0009
ظہور نبوت کی ابتداء رویائے صادقہ یعنی سچے خوابوں سے ہوئی جن کی مدت چھ ماہ تھی ، سورہ اقراء کا نزول رمضان میں ہوا اس طرح ثابت پواکہ رویائے صادقہ کی ابتداء رببیع الاول سے ہوئی اس طرح ربیع الاول کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات طیبہ کے ساتھ چار خصوصیات حاصل ہوئیں ۔ ولادت ، وصال ، تکمیل ہجرت اور ظہور نبوت۔
ٹیگز:-