محفوظات برائے 13th October 2006 ء
واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

ذریعہ قادریہ الحمد للہ رب العالمین والصلٰوۃ والسلام علیک سید العالمین والہ وابنہ و حزبہ اجمعین وصل اول درنعت اکرم حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم بسم اللہ الرحمن الرحیم واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا دھارے چلتے ہیں عطا کے وہ ہے قطرہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز، متقی بنادیتی ہے
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

نماز، متقی بنادیتی ہے  ارشاد باری تعالی ہوا، (بیشک نماز منع کرتی ہے بے حیائی اور بری بات سے)۔ (العنکبوت ۴۵، کنز الایمان) اس آیت سے معلوم ہوا کہ نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے یعنی جو شخص پابندی سے نماز کو اس کے حقوق و آداب کا لحاظ رکھتے ہوئے ادا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خشوع و خضوع کی اہمیت
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

خشوع و خضوع کی اہمیت آقا و مولٰی صلی اللہ علیہ وسلم  کا فرمان عالیشان ہے ،  (اللہ تعالی کی عبادت ایسے کیا کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو، اگر یہ نہ ہوسکے تو کم از کم یہ ضرور یقین رکھو کہ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے)۔  (بخاری) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز با جماعت کی فضیلت
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

نماز با جماعت کی فضیلت  آقا و مولٰی صلی اللہ علیہ وسلم  کا ارشاد گرامی ہے، (با جماعت نماز پڑھنا  اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس (۲۷) درجے زیادہ افضل ہے)۔ (بخاری ، مسلم) محبوب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، (میرا دل چاہتا ہے کہ چند جوانوں سے کہوں کہ بہت سا ایندھن جمع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز کی برکتیں
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

نماز کی برکتیں آقا و مولٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام علیہم الرضون سے فرمایا، اگر کسی کے دروازے پر ایک نہر ہو جس میں وہ روزانہ پانچ مرتبہ غسل کرے تو کیا اس کے بدن پر کچھ میل باقی رہے گا؟ عرض کی، بالکل نہیں ۔  ارشاد فرمایا، (یہی مثال پانچ نمازوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز قضا کرنے کا گناہ
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

نماز قضا کرنے کا گناہ  رسول معظم نور مجسم صلی اللہ علیہ والسلام  کا ارشار ہے، جو شخص نماز قضا کردے اور بعد میں قضا پڑھ لے، وہ اپنے وقت پر نماز پڑھنے کی وجہ سے ایک حقب جہنم میں جلے گا۔ حقب کی مقدار اسی (۸۰) سال ہوتی ہے اور ایک سال تین سو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز کی اہمیت
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

نماز کی اہمیت  قرآن مجید اور احادیث کریمہ میں جا بجا نماز کی پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہوا، (اور نماز قائم رکھو اور زکوہ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو)۔ (البقرہ ۴۳،  کنز الایمان فی ترجمتہ القرآن) دوسری جگہ ارشاد فرمایا،  (نگہبانی کرو سب نمازوں  کی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز کی حقیقت
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

نماز… رسول معظم، نور مجسم، رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم  کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے… دین کا ستون ہے… جنت کی کنجی ہے… مومن کی معراج ہے… افضل جہاد ہے… ایمان کی علامت ہے… دل کا نور ہے… چہرے کی رونق ہے… روح کی غذا ہے۔ نماز… گھر میں نزول برکت کا باعث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لپ اسٹک
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

لپ اسٹک  لپ اسٹک کا آغاز فراعین کے عہد میں‌ہوا عورتیں اپنے ہونٹوں‌پہ لگاتی تھیں‌تاکہ شیطانی ارواح‌اندر داخل نہ ہوجائیں ہوسکتا ہے اُس دور میں لپ اسٹک بدبودار ہو ۔۔۔ لیکن آجکل تو لپ اسٹک شیطان کو بھگانے کے لئے نہیں لگائی جاتی بلکہ اسے دیکھ کر تو شیطان جمع ہوجاتے ہیں ، !! آہ  !! عورت  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آدھے سر کا درد 03
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

آدھے سر کا درد 03  اگر کسی کو آدھے سر کے درد کی شکایت ہوتو سورہ الاخلاص (سورہ نمبر 112 ) تین، سات یا گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کیا جائے ، انشاءاللہ العزیز گیارہ بار کی تعداد پوری ہونے سے قبل ہی شکایت رفع ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-