آدھے سر کا درد 03
 اگر کسی کو آدھے سر کے درد کی شکایت ہوتو سورہ الاخلاص (سورہ نمبر 112 ) تین، سات یا گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کیا جائے ، انشاءاللہ العزیز گیارہ بار کی تعداد پوری ہونے سے قبل ہی شکایت رفع ہوگی۔