کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0010
 امام شعبی نے فرمایا کہ بعث اقدس کے ابتدائی تین سال حضرت اسرافیل علیہ السلام وحی لانے پر مقرر تھے پھر یہ خدمت جبرئیل علیہ السلام کو سونپی گئی انھیں کی وساطت سے پورا قرآن نازل ہوا۔