محفوظات برائے 14th October 2006 ء
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

وصل دوم در منقبت آقائے اکرم حضور غوث اعظم رضی الله عنہ واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا سر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرا اولیا ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوا تیرا کیا دبے جس پہ حمایت کا ہو پنجہ تیرا شیر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اللہ والوں کي نماز
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

اللہ والوں کي نماز  نماز اس شخص کي طرح پڑھني چاہيے جسے يقين ہو کہ يہ اس کي زندگي کي آخري نمازہے حضرت خاتم بلخي رحمتہ اللہ عليہ سے کسي نے پوچھا، آپ نماز کيسے پڑھتے ہيں؟ آپ نے فرمايا، (جب نماز کا وقت ہوتاہے تو اچھي طرح وضو کر کے جائے نماز پر اطمينان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز کي قبوليت کا گمان رکھيے
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

نماز کي قبوليت کا گمان رکھيے  نماز کے دوران جو دنياوي خيالات آئيں، ان کي طرف توجہ نہ کريں بلکہ انکي پرواہ کيے بغير اپنے ذہن کو نماز ميں پڑھے جانے والے الفاظ اور ان کے معاني کي طرف متوجہ کرنے کي کوشش کرتے رہيں؟ بعض لوگ يہ سوال کرتے ہيں کہ ہميں يہ اطمينان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
چور
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

چور  ہر دنیا دار کا محبوب چور ہوتا ہے جب یہ اس سے پیار کرتا ہے وہ پہلی ملاقات میں نیند چراتا ہے ۔۔۔۔ چین چراتا ہے ۔۔ یہ چرانے کا سلسلہ پھر چل نکلتا ہے ۔۔۔ پھر سکون بھی چوری ہوجاتا ہے ۔۔ حتٰی کہ یہ چور ڈاکو بن جاتا ہے اور اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0012
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0012  حضور صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کا کعبہ ہیں اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پاک پر کعبہ معظمہ نے حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کے مکان یا مقام ابراہیم کی طرف سجدہ کیا تھا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0011
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0011  حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے نیند میں چھ ماہ لوح محفوظ کی سیر کرائی گئی پھر 23 سال بیداری میں ، 23 سال کا چھیالیسواں حصہ چھ ماہ ہوتا ہے اسی لیے کہا گیا کہ مومن کا سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہوتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آرام وسکون کی زندگی
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

آرام وسکون کی زندگی  اگر کوئی شخص سوتے وقت سورۃ الانشراح ( الم نشرح ) )سورۃ نمبر 94 ) کو گیارہ مرتبہ پڑھے اور اس کی تلاوت کو اپنی زندگی کا معمول بنالے تو انشاءاللہ اس کی زندگی کے شب و روز بڑے آرام و سکون سے گزریں گے اور اللہ تعالٰی اپنے فضل و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آدھے سر کا درد ( درد شقیقہ ) 04
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

آدھے سر کا درد ( درد شقیقہ ) 04 اگر کسی شخص کو آدھے سر کے درد (درد شقیقہ ) کی شکایت ہو تو سورۃ التکاثر (سورۃ نمبر 102 ) باوضو پڑھتے ہوئے اس کی پیشانی پر انگلی پھیر کر دم کیا جائے ، انشا ء اللہ العزیز چند بار ایسا کرنے سے درد  دور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-