آدھے سر کا درد ( درد شقیقہ ) 04
اگر کسی شخص کو آدھے سر کے درد (درد شقیقہ ) کی شکایت ہو تو سورۃ التکاثر (سورۃ نمبر 102 ) باوضو پڑھتے ہوئے اس کی پیشانی پر انگلی پھیر کر دم کیا جائے ، انشا ء اللہ العزیز چند بار ایسا کرنے سے درد  دور ہوجائے گا ۔