آرام وسکون کی زندگی
 اگر کوئی شخص سوتے وقت سورۃ الانشراح ( الم نشرح ) )سورۃ نمبر 94 ) کو گیارہ مرتبہ پڑھے اور اس کی تلاوت کو اپنی زندگی کا معمول بنالے تو انشاءاللہ اس کی زندگی کے شب و روز بڑے آرام و سکون سے گزریں گے اور اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے اسے ہمیشہ بے غم رکھے گا ۔