کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0011

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0011
 حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے نیند میں چھ ماہ لوح محفوظ کی سیر کرائی گئی پھر 23 سال بیداری میں ، 23 سال کا چھیالیسواں حصہ چھ ماہ ہوتا ہے اسی لیے کہا گیا کہ مومن کا سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہوتا ہے ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.