کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0012
 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کا کعبہ ہیں اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پاک پر کعبہ معظمہ نے حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کے مکان یا مقام ابراہیم کی طرف سجدہ کیا تھا۔