محفوظات برائے 15th October 2006 ء
تو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شيدا تيرا
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

وصل سوم در حسن مفاخرت از سرکار قادريت رضي الله تعالي عنہ تو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شيدا تيرا تو ہے وہ غيث کہ ہر غيث ہے پياسا تيرا سورج اگلوں کے چمکتے تھے چمک کر ڈوبے افق نور پہ ہے مہر ہميشہ تيرا مرغ سب بولتے ہيں بول کے چپ رہتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وضو کے فرائض
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

وضو کے فرائض  وضو کے چار فرائض ہيں ۔ نمبر 1  پورا منہ دھونا ( يعني پيشاني کے شروع سے لے کر ٹھوڑي  تک اور ايک کان سے دورے کان تک تمام جلد پر ايک مرتبہ پاني بہانا فرض ہے) مونچھوں يا بھنوؤں کے بال اگر گھنے ہوں تو صرف ان بالوں کا دھونا فرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
طہارت کا بيان
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

طہارت کا بيان  آقا و مولي صلی اللہ علیہ وسلم  کا ارشاد گرامي ہے، (جنت کي کنجي نمازہے اور نماز کي کنجي طہارت ہے)  (مسلم)  يہاں طہارت سے مراد يہ ہے کہ نماز کي جگہ اور نمازي کا لباس پاک ہو نيز اس کا جسم حدث اکبر اور حدث اصغر سے پاک ہو يعني نمازي […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
::‌ آہیں‌ ہی آہیں ::
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

::‌ آہیں‌ہی آہیں  ::    گوش جذبات سے آہیں سنو ۔۔۔۔  آپ کو ہر طرف چیخ و پکار ۔۔۔۔  آئے ہائے ۔۔۔۔  آہ کی آوازیں سنائی دیں گی ۔۔۔۔  مٹی کی کان سے نہیں ۔۔۔۔  دل کے کان سے ۔۔۔۔  مٹی کے بنے ہوئے کان تو جانور کے پاس بھی ہیں ۔۔۔۔  کچھ سنائی دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟ ‌0013
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟‌0013  سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو بعث اقدس سے بارھویں برس زمانہ قیام مکہ میں رجب کی   27 ویں‌تاریخ کو شب یوم مبارکہ دو شنبہ میں معراج ہوئی ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آرزوئے دوستی
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

آرزوئے دوستی  اگر کوئی شخص کسی سے دوستی کی آرزو رکھتا ہو تو بروز جمعرات و جمعہ غسل کرکے ساعت نیک میں دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ یاسین ( سورۃ نمبر 36 ) ایک مرتبہ اور سورۃ الشمس (سورۃ نمبر 91 ) ایک مرتبہ پڑھے ، پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-