آرزوئے دوستی
 اگر کوئی شخص کسی سے دوستی کی آرزو رکھتا ہو تو بروز جمعرات و جمعہ غسل کرکے ساعت نیک میں دو رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ یاسین ( سورۃ نمبر 36 ) ایک مرتبہ اور سورۃ الشمس (سورۃ نمبر 91 ) ایک مرتبہ پڑھے ، پھر نماز سے فارغ‌ہوکر سجدے میں سر رکھ کر اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں‌عرض کرے ، انشاءاللہ العزیز اسے دلی مقصد حاصل ہوگا۔