کیا آپ جانتے ہیں ؟‌0013

 سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کو بعث اقدس سے بارھویں برس زمانہ قیام مکہ میں رجب کی   27 ویں‌تاریخ کو شب یوم مبارکہ دو شنبہ میں معراج ہوئی ۔