آسائش کا ایک سال
sulemansubhani نے Monday، 16 October 2006 کو شائع کیا.
آسائش کا ایک سال
اگر کوئی شخصاسم مبارک یاتواب کا ختم ، سال کے سال پڑھےگا وہ ایک سال تک امن و امان کے دین د دنیا کی آسائش کے ساتھ زندگی بسر کرےگا ، اس ختم کی ترکیب یہ ہے کہ ہر سال رمضان المبارک کی اکیس تاریخ کو شروع کیا جائے اور عید کا چاند دیکھ کر موقوف کیا جائے ، اس کے لئے اسم مبارک یا تواب ہر روز اکیس ہزار ایک سو اکیس مرتبہ پڑھا جائے اور اول آخر سترہ سترہ مرتبہ درود شریف پڑھا جائے انشا ء اللہ العزیز سارا سال بخیر و عافیت اور آرام و آسائش سے گزرے گا۔
ٹیگز:-