کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0014

کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0014
 سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم معراج شریف کی شب مکہ سے بیت المقدس تک براق پر، بیت المقدس سے آسمان دنیا تک معراج ( ایک سیڑھی ) پر ، وہاں سے ساتویں آسمان تک فرشتوں کے بازو پر ، وہاں سے سدرۃ المنتہٰی تک جبرئیل علیہ السلام کے بازو پر اور سدرہ سے عرش تک رف رف پر تشریف لے گئے ، نزول یعنی واپسی بھی اسی ترتیب میں ہوئی ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.