آسیب و جنات وغیرہ سے نجات 01
sulemansubhani نے Thursday، 19 October 2006 کو شائع کیا.
آسیب و جنات وغیرہ سے نجات 01
اگر کسی جگہ سورۃنوح ( سورۃ نمبر 71 ) پڑھی جائے گی تو انشاءاللہ وہاں آسیب ، جنات ، دیو ، پری وغیرہ نہیں رہیں گے اور وہ جگہ ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہے گی ۔
ٹیگز:-