آسیبی اثرات سے نجات 02
 اگر کوئی شخص سورۃ التغابن ( سورۃ نمبر 64 ) کی روزانہ تلاوت کرے گا تو اللہ تعالٰی اپنے فضل و کرم سے اسے تمام آسیبی اثرات سے نجات دے گا ، اور جملہ آفات و بلیات سے اپنی پناہ میں رکھے گا ۔