آسیب و جنات کے اثرات سے نجات 03
sulemansubhani نے Friday، 20 October 2006 کو شائع کیا.
آسیب و جنات کے اثرات سے نجات 03
اگر کسی شخص پر آسیب یا جنات وغیرہ کا اثر ہو تو سورۃ الطارق ( سورۃنمبر 86 ) کو گیارہ روز تک ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کیا جائے اور وہ پانی آسیب زدہ شخص کو پلایا جائے ، انشاء اللہ العزیز آسیب وغیرہ کے تمام اثرات ختم ہوجائیں گے۔
ٹیگز:-