غسل ميں تين فرض ہيں
نمبر 1  غر غرہ کرنا يعني منہ بھر کر اس طرح کرنا کہ ہونٹ سے حلق کي جڑ تک پاني پہنچ جائے۔
نمبر 2 ناک ميں ہڈي تک پاني پہنچانا تاکہ دونوں نتھنوں ميں ہڈي تک کوئي جگہ خشک نہ رہے۔
نمبر 3  سارے بدن پر اس طرح پاني بہانا کہ بال برابر جگہ بھي خشک نہ رہے۔
اگر دانتوں ميں گوشت کے ريشے يا پان چھاليہ وغيرہ پھنسے ہوں تو انہيں صاف کرنا ضروري ہے اسي طرح ناک ميں ميل جم گئي ہو تو اسے صاف کر کے پاني سخت ہڈي کے شروع تک پہنچانا بھي لازم ہے البتہ روزے کي حالت ميں مبالغہ سے بچنا چاہيے۔