محفوظات برائے 21st اکتوبر 2006 ء
حمد
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

حمد  تعریف کے لائق وہ خدا جس نے ماں کے اندر ممتا کو پیدا کیا ، جو خود 70 مائوں سے بڑھ کر اپنے بندہ سے پیارکرتا ہے ، جو ماں کے پیٹ میں بچے کو خوراک دیتا ہے ، وہ خدا جب ماں‌بھول جاتی ہے تو پھر بھی پالتا ہے، جس نے قیامت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
غسل ان چيزوں سے فرض ہوتا ہے
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

غسل ان چيزوں سے فرض ہوتا ہے شہوت کے ساتھ مني کا نکلنا، نيند ميں احتلام ہونا، مرد يا عورت سے مباشرت کرنا خواہ انزال ہو يا نہيں ، عورت کا حيض سے فارغ ہونا، عورت کا نفاس ختم ہونا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
غسل کا مسنون طريقہ
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

غسل کا مسنون طريقہ غسل کي نيت کر کے پہلے دونوں ہاتھ گٹوں تک دھوئيں پھر استنجے کي جگہ دھوئيں خواہ نجاست ہو يا نہيں پھر بدن پر جہاں نجاست ہو اسے دور کر کے وضو کريں مگر پاؤں نہ دھوئيں اگر کسي چوکي پر غسل کريں تو پاؤں بھي دھوليں پھر بدن پر تيل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ْشور مہ نو سن کر تجھ تک ميں دواں آيا
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

نعت  شريف ْشور مہ نو سن کر تجھ تک ميں دواں آيا ساقي ميں ترے صدقے ميں مے دے رمضاں آيا اس گل کے سوا ہر گل باگوش گراں آيا ديکھے ہي گي اے بلبل جب وقت فغاں آيا جب بام تجلي پر وہ نير جاں آيا سر تھا جو گرا جھک کر دل تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نہ آسمان کو يوں سر کشيدہ ہونا تھا
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

نعت  شريف نہ آسمان کو يوں سر کشيدہ ہونا تھا حضور خاک مدينہ خميدہ ہونا تھا حضور ان کے خلاف ادب تھي بيتابي کنار خار مدينہ دميدہ ہونا تھا نظارہ خاک  مدينہ کا اور تيري آنکھ نہ اس قدر بھي قمر شوخ ديدہ ہونا تھا کنار خاک مدينہ ميں راحتيں ملتيں دل حزيں تجھے اشک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کیا آپ جانتے ہیں ؟‌ 0017
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

کیا آپ جانتے ہیں ؟‌ 0017  شب معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس میں‌انبیاءکرام کی امامت فرمائی ، یہ کون سی نماز تھی ؟ اس میں علماء کے دو قول ہیں، علماء فرماتے ہیں‌کہ یہ نماز عرش کی طرف پرواز کرنے سے پہلے بیت القدس میں پڑھائی اس صورت میں یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آسیب کے اثرات سے نجات
sulemansubhani نے ہفتہ، 21 اکتوبر 2006 کو شائع کیا.

آسیب کے اثرات سے نجات  اگر کوئی مکان یا مقام آسیب زدہ ہوتو سورۃ الزلزال ( سورۃ نمبر 99 ) کو پاک صاف کاغذ پر لکھ کر آسیب زدہ مکان یا مقام پر رکھ دیا جائے ، انشاء اللہ العزیز آسیب کے اثرات ختم ہوجائیں گیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-