آسیب کے اثرات سے نجات
 اگر کوئی مکان یا مقام آسیب زدہ ہوتو سورۃ الزلزال ( سورۃ نمبر 99 ) کو پاک صاف کاغذ پر لکھ کر آسیب زدہ مکان یا مقام پر رکھ دیا جائے ، انشاء اللہ العزیز آسیب کے اثرات ختم ہوجائیں گیں۔