غسل ان چيزوں سے فرض ہوتا ہے
sulemansubhani نے Saturday، 21 October 2006 کو شائع کیا.
غسل ان چيزوں سے فرض ہوتا ہے
شہوت کے ساتھ مني کا نکلنا، نيند ميں احتلام ہونا، مرد يا عورت سے مباشرت کرنا خواہ انزال ہو يا نہيں ، عورت کا حيض سے فارغ ہونا، عورت کا نفاس ختم ہونا۔
ٹیگز:-