آسیب ، سایہ اور جنات کے اثرات سے امان 05
 اگر کوئی شخص رات کو سوتے وقت سورۃ الفلق ( سورۃ‌نمبر 113 ) اور سورۃ الناس ( سورۃ نمبر 114 ) پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے تو انشاءاللہ العزیز آسیب ، سایہ اور جنات کے اثرات سے محفوظ اور اللہ تعالٰی کی امان میں رہے گا ۔