آشوب چشم 01
 اگر کسی شخص کو آشوب چشم کی شکایت ہوتو سورۃ التکویر ( سورۃ نمبر 81 ) پڑھ کر اس کی آنکھوں پر دم کیا جائے ، انشاءاللہ آشوب چشم کی شکایت رفع ہوجائے گی۔