نعت
sulemansubhani نے Sunday، 22 October 2006 کو شائع کیا.
نعت
درود سلام اس نبی پر جسے اپنے امتیوںسے بہت محبت ہے ۔۔ ایک ہے تربیت ۔۔۔۔ ایک ہے رحمت ۔۔۔ ایک ہے محبت ۔۔ تربیت ہے کہ بچہ روئے اور ماں دودھ پلائے ۔۔۔ رحمت یہ ہے کہ بعد میں سینہ سے لگائے اور سلائے ۔۔۔ محبت یہ ہے کہ جب سو جائے اور لٹاکر جائے تو دھیان بچہ کی طرف ہی رہے ۔
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تربیت کرتے ہیںقرآن سناتے ہیں رحمت فرماتے ہیں جو آجائے سب کو بیٹھاتے ہیں ، مگر محبت امت سے ہی فرماتے ہیںاور قیامت کے دن ماں باپ بچوں کو چھوڑ جائیں گے مگر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفارش فرمائیں گے۔
ٹیگز:-