آشوب چشم 02
 اگر کسی شخص کو آشوب چشم کی شکایت ہو تو وہ سورۃ البقرہ (سورۃ نمبر 2 )‌کو تعویز بناکر باندھے یا لکھ کر بارش کے پانی میں دھوکر وہ پانی پئے انشاءاللہ العزیز اسے آشوب چشم سے شفا ہوگی۔