ماں باپ کی آہ
sulemansubhani نے Tuesday، 24 October 2006 کو شائع کیا.
ماں باپ کی آہ
ماں باپ ہر قسم کی آہ سے آشنا ہوجاتے ہیں ۔۔۔
آہ اولاد بات نہیں مانتی ۔۔۔
بچہ دیر سے گھر آتا ہے ۔۔۔
آوارہ لڑکوں کے ساتھ پھرتا ہے ۔۔۔
پڑھائی کی طرف دھیان کم دیتا ہے ۔۔۔
خوشی نہیں غم دیتا ہے ۔۔۔
بڑی لڑکی جوان ہوگئی ۔۔اے جی کچھ کرو۔۔
ہائے ایک جان کتنے دکھ ۔۔۔
کوئی اچھا سا لڑکا ڈھونڈو ۔۔۔
پر آہ اچھے لڑکے کدھر ملتے ہیں ۔؟
ماںباپ یونہی آہوں کے ہوکر رہ جاتے ہیں۔
ٹیگز:-
زبرست لیکن کیا آپ اس بلاگ کی شکل و صورت زیادہ بہتر نہیں بنا سکتے۔۔۔۔ اس کو جاری رکھئیے
Shukria Bhai ,
Kosish Hay is Ki Shaklo Surat Main Tabdele Laye Jaye.
G Insha ALLAH Jari Rahay Ga.
ماشاء اللہ خوب اچھی تحریریں شامل کی ہیں
امید ہے لکھتے رہیں گے