آشوب چشم 03
sulemansubhani نے Saturday، 28 October 2006 کو شائع کیا.
آشوب چشم 03
اگر کوئی شخص چشم یعنی آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہو تو سورۃ الکوثر (سورۃ نمبر 108 )گیارہ مرتبہ مع اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کی آنکھوں پر دم کیا جائے انشاءاللہ العزیز آشوب چشم سے نجات ملے گی۔
ٹیگز:-