حمد
sulemansubhani نے Saturday، 28 October 2006 کو شائع کیا.
حمد
حمد و ثنا اللہ کی جو ہمارے باپ کا خالق ہے ، جس نے ہمارے باپ کو اور ہمیںمسلمان بنایا ، جس نے ماں باپ کو اپنی صفت ربوبیت کا مظہر بنایا ، وہ اللہ جس نے ہماری نسل ایک نبی سے چلائی ، یعنی ابو البشر کو مقام نبوت پہ فائز کیا ، جس نے ہمارے باپ حضرت آدم علیہ السلام کے آگے فرشتوں کو جھکایا اور ہمیںیہ حکم سنایا
وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۔
ٹیگز:-