آشوب چشم 04
 اگر کوئی شخص آشوب چشم میں مبتلا ہو تو وہ سورہ حم السجدہ (‌سورۃ نمبر 41 ) پاک صاف کا غذ پر لکھ کر بارش کے پانی سے دھو کر اس پانی سے آنکھیں دھوئے انشاء اللہ العزیز شکایت رفع ہوگی ۔