آشوب چشم 05
sulemansubhani نے Sunday، 29 October 2006 کو شائع کیا.
آشوب چشم 05
جو شخص ٹھیک دوپہر یعنی زوال کے وقت باوضو بیٹھ کر اکتالیس مرتبہ یا رحٰمن پڑھے اور پانی پر دم کرے پھر اپنی یا کسی دوسرے کی دکھتی ہوئی آنکھ میں دم کئے ہوئے پانی میں سلائی تر کرکے سات سلائیاںلگائے انشاءاللہ العزیز تین دن میں آنکھیں اچھی ہوں گی اور پھر ایک سال تک دکھنے نہ آئیں گی ۔
ٹیگز:-